نقطہ نظر ٹرمپ امن کے علم بردار قرار، خوشامد یا سفارت کاری؟ وزیرِاعظم شہباز شریف کی تقریر نے شاید پالیسی ساز حلقوں کو قائل نہ کیا ہو لیکن اُن کے الفاظ خبروں کی شہ سرخیاں بن گئے اور ایک مصروف سربراہی اجلاس میں پاکستان خود کو نمایاں بنا گیا۔
Khurram Abbas پاکستان کی مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں بڑھتی دلچسپی کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ خرم عباس